Podcasts by Category

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

3999 - Understanding the profound connections First Nations have with the land - جانئے اولین اقوام کے لوگوں کا اپنی سرزمین سے رشتہ
0:00 / 0:00
1x
  • 3999 - Understanding the profound connections First Nations have with the land - جانئے اولین اقوام کے لوگوں کا اپنی سرزمین سے رشتہ

    The land holds a profound spiritual significance for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, intricately intertwined with their identity, belonging, and way of life. - یہ سرزمین ایب اوریجنل اور ٹورس جزیرے کے لوگوں کے لیے گہری روحانی اہمیت رکھتی ہے، جو ان کی شناخت، تعلق اور طرز زندگی کے ساتھ پیچیدہ طور پر جڑی ہوئی ہے۔

    Wed, 24 Apr 2024 - 08min
  • 3998 - نیوز فلیش:24 اپریل 2024:غزہ میں جنگ کے 200 دن مکمل ، اسرائیل میں مظاہرہ

    وفاقی حکومت گھریلو تشدد کے قوانین میں نیو ساؤتھ ویلز کے جائزے کی حمایت کرتی ہے آسٹریلیا کی داخلہ جاسوسی ایجنسی کے سربراہ نے انکرپٹڈ میسجنگ تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے اسرائیل میں سیکڑوں افراد نے تل ابیب میں غزہ کی لڑائی کے 200 دن مکمل ہونے پر مارچ کیا۔ مزید خبریں سنئے نیوز فلیش میں

    Wed, 24 Apr 2024 - 05min
  • 3997 - پاکستان رپورٹ: ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاکستانی حکام سے مذاکرات

    پاکستان میں عام انتخابات کے بعد اپریل کے ضمنی انتخابات میں بھی دھاندلی کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

    Wed, 24 Apr 2024 - 09min
  • 3996 - سڈنی حملوں کے بعد آسٹریلیا میں سخت سوشل میڈیا قوانین کے اشارے

    سڈنی حملے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بابت خوفناک اور جعلی ویڈیوز کی بھرمار کے تناظر میں آسٹریلوی حکومت نے غلط معلومات سے متعلق مسودہ قانون کو پھر سے ایجنڈہ میں شامل کر لیا ہے جسے گزشتہ برس ملتوی کر دیا گیا تھا۔

    Tue, 23 Apr 2024 - 05min
  • 3995 - نیوز فلیش:23 اپریل 2024: پی این جی سے روابط مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم کا دورہ

    وزیر اعظم کی جانب سے پی این جی میں ہلاک ہونے والے دوسری جنگ عظیم کے آسٹریلین فوجوں کو خراج تحسین ، گھروں کے بڑھتے کرائے اور مہنگائی نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ذاتی گھر ایک خواب بنتا جا رہ ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

    Tue, 23 Apr 2024 - 02min
Show More Episodes