Filtrar por gênero

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4029 - ہفتہ رفتہ:جمعہ 10 مئی 2024: اسرائل کی جانب سے امریکی دھمکی مسترد
0:00 / 0:00
1x
  • 4029 - ہفتہ رفتہ:جمعہ 10 مئی 2024: اسرائل کی جانب سے امریکی دھمکی مسترد

    ایسٹرا زینکا کی کووڈ ویکسین کا استعمال عالمی طور پر ترک کیا جا رہا ہے، دو بھائیوں کی ہلاکت کے معاملے پر آسٹریلین وفاقی پولیس میکسیکو کے حکام سے مل کر کام کر رہی ہے۔

    Fri, 10 May 2024 - 05min
  • 4028 - اسپورٹس راونڈ اپ: نائلہ کیانی پہلی پاکستانی خاتونجنہوں نے آٹھ ہزار میٹر کی دس چوٹیاں سر کیں ہیں

    کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن کرکٹ کی بہتری اور فروغ کے لیے دس سالہ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا ہے ۔ایکشن پلان کے تحت 2034 تک ویمن کرکٹرز کے لیے کھیل میں شرکت کے مواقع بڑھانا ہے

    Fri, 10 May 2024 - 07min
  • 4027 - نیوز فلیش:09 مئی 2024: گیس کے لیے وفاقی حکومت کی حالیہ حکمت عملی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں شدید بحث

    وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک آسٹریلوی ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہونے والے فوجی واقعے کے بارے میں چین کی وضاحت کی تردید کی ہے۔اپوزیشن ٹریژری کے ترجمان اینگس ٹیلر نے مہنگائی کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

    Thu, 09 May 2024 - 03min
  • 4026 - AstraZeneca COVID vaccine withdrawn worldwide - کووڈ ویکسین ایسٹرا زینکا کا استعمال دنیا بھر میں روک دیا گیا

    Pharmaceutical company AstraZeneca is reportedly withdrawing its COVID-19 vaccine worldwide. The vaccine was discontinued by Australia's Therapeutic Goods Authority in April 2023 after findings of adverse side effects. - فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینکا مبینہ طور پر اپنی کووڈ ویکسین کا استعمال ترک کر رہی ہے ۔ یاد رہے آسٹریلیا میں سال 2023 میں مذکورہ دوا کے مضر ضمنی اثرات کے پیش نظر ، دوا کا استعمال روک دیا گیا تھا

    Thu, 09 May 2024 - 04min
  • 4025 - روحانی عبادت اور جسمانی صحت کا خیال ایک ساتھ:حج کے موقع پر جراثیم کش تسبیحات متعارف

    اس سال حج کے موقع پر مسلم عازمین میں جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لیے ہاتھ صاف کرنے والی تسبیح کی فراہمی کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ تسبیحات چائے کے درخت کے تیل میں لپیٹ کر منفرد طریقے سے ڈیزائن کی گئی ہیں تاکہ بیماری سے بچاو کے ساتھ عبادت میں کوئی خلل نہ آنے پائے ۔

    Wed, 08 May 2024 - 06min
Mostrar mais episódios