Filtra per genere

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4019 - نیوز فلیش:06 مئی : پرتھ چاقو حملے کی مذمت, اسرائیلی فورسز کا الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ
0:00 / 0:00
1x
  • 4019 - نیوز فلیش:06 مئی : پرتھ چاقو حملے کی مذمت, اسرائیلی فورسز کا الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ

    پرتھ چاقو حملے کی مسلم کمیونٹی کی جانب سے مذمت، نیوساوتھ ویلز میں گھریلو تشدد سے روک تھام کے لیے 230 ملین ڈالر مختص۔ اسرائیلی فورسز کا الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی مشترکہ دوڑ میں شرکت

    Mon, 06 May 2024 - 03min
  • 4018 - ٍبچپن کا کھیل عالمی میدان تک لے آیا ، ملئے آصف ہزارہ سے جو ایشین پیسفک باکسنگ چمپئین ہیں

    آصف ہزارہ کہتے ہیں کہ بچپن میں کھیل کود سے شروع ہونے والا شوق وقت کے ساتھ ان کا ’’پیشن‘‘ بن گیا ۔ آسٹریلیا میں ایشیاء پیسفک کا ٹائیٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی باکسر آج کل آسٹریلیا میں کیا کر رہے ہیں سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔

    Mon, 06 May 2024 - 05min
  • 4017 - ہفتہ رفتہ:03 مئی 2024:لائسنس یافتہ درجنوں مقامات پر ڈیٹا کی خلاف ورزی کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔

    میکسیکو میں لاپتہ ہونے والے دو آسٹریلوی بھائیوں کی گمشدگی کے سلسلے میں تین افراد گرفتار,امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ان کی اولین ترجیح ہے.

    Fri, 03 May 2024 - 06min
  • 4016 - نیوز فلیش:02 مئی 2024: وفاقی حکومت گھریلو تشدد کے خاتمے کے لئے مزید اقدامات کرے گی

    لائسنس یافتہ نیو ساؤتھ ویلز کلبوں کے ڈیٹا کی خلاف ورزی سے ممکنہ طور پر ایک ملین تک لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت آسٹریلیا میں طبی تحقیق کے لیے تقریباً 2 بلین ڈالر دینے کا وعدہ کر رہی ہے

    Thu, 02 May 2024 - 02min
  • 4015 - ایس بی ایس اسپائس کے ذریعے جنوب ایشیائی پس منظر رکھنے والے نوجوانوں کی نمائندگی کی جائے گی

    ایس بی ایس کی جانب سے ’’ایس بی ایس اسپائس ‘‘ کے نام سے ایک نئے چینل کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے ان نوجوانوں کی دلچسپی کا مواد انگریزی زبان میں تشکیل دیا جائے گا جو جنوب ایشیائی پس منظر رکھتے ہیں اور اپنا نقطہ نظر آسٹریلین منظرنامے پر سامنے لانا چاہتے ہیں۔

    Thu, 02 May 2024 - 07min
Mostra altri episodi